11 فروری ، 2014
کراچی… ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی صبح 9 بجے پریس کانفرنس کرے گی۔ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق پریس کانفرنس صبح 9 بجے ہوگی۔ ذرائع کے مطابق رابطہ کمیٹی کراچی میں کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل اور گرفتاریوں سے متعلق میڈیا کو آگاہ کرے گی۔