پاکستان
11 فروری ، 2014

پاک فوج کے 30بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

پاک فوج کے 30بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

راولپنڈی…پاک فوج کے 30بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے، آئی ایس پی آر کے اعلامیہ کے مطابق پاک فوج کے 30بریگیڈیرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دینے کا فیصلہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا ،ترقی پانیوالے بریگیڈیئرز کاتعلق انفنٹری،آرٹلری ،سگنلز ،ایوی ایشن اورانجینئرنگ کور سے ہے۔

مزید خبریں :