13 فروری ، 2014
کراچی… کراچی کے علاقے رزاق آباد میں پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے، حملے میں 4افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔