انٹرٹینمنٹ
13 فروری ، 2014

انعامات کی برسات، ڈاکٹر عامر لیاقت آج پھر آرہے ہیں انعام گھر میں

انعامات کی برسات، ڈاکٹر عامر لیاقت آج پھر آرہے ہیں انعام گھر میں

کراچی … ڈاکٹر عامر لیاقت آج پھرانعامات کی برسات لیے آپ سب کے پسندیدہ انعام گھر میںآ رہے ہیں۔ انعام گھر میں سوالات کے بہانے بٹتی ہیں خوشیاں اوربکھرتی ہیں مسکراہٹیں۔ جہاں شائقین جیتیں گے انعامات اور جیو شائقین کے دل جیتے گا۔آج شام ساڑھے سات بجے انعام گھر دیکھئے صرف جیو ٹی وی پر۔

مزید خبریں :