پاکستان
13 فروری ، 2014

ڈپٹی کمشنرتربت اوراسسٹنٹ کمشنرتمپ کواغواکرلیاگیا

ڈپٹی کمشنرتربت اوراسسٹنٹ کمشنرتمپ کواغواکرلیاگیا

کوئٹہ…ڈپٹی کمشنرتربت اوراسسٹنٹ کمشنرتمپ کو اغوا کرلیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنرتربت عبدالحمید پاک ایران سرحدی ایریا سے میٹنگ کے بعد واپس آ رہے تھے۔ نامعلوم مسلح افراد نے زبردستی گاڑی رکوا کر ڈپٹی کمشنر عبدالحمید کو گاڑی سے اتار ا اور اپنے ساتھ لے گئے۔

مزید خبریں :