انٹرٹینمنٹ
13 فروری ، 2014

بالی ووڈ کے ”غنڈے“ دبئی پہنچ گئے، فلم کل ریلیز ہوگی

بالی ووڈ کے ”غنڈے“ دبئی پہنچ گئے، فلم کل ریلیز ہوگی

دبئی…بالی ووڈ کے غنڈے دبئی پہنچ گئے ۔فلم کی رنگا رنگ پریمیئر تقریب میں رنویر سنگھ، پریانکا چوپڑا اور ارجن کپور نے شرکت کی اور سب کو خوب انٹر ٹین کیا۔ فلم کل دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔

مزید خبریں :