پاکستان
13 فروری ، 2014

جسٹس انوار الحق کے گھر کے باہردستی بم دھماکا ، جانی نقصان نہیں ہوا،پولیس

راولپنڈی…ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی کے مطابق سابق جسٹس انوار الحق کے گھر کے باہردستی بم دھماکا ہوا ہے ۔انھوں نے بتایا کہ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،اور اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید خبریں :