پاکستان
14 فروری ، 2014

روضہ رسولﷺ کے منتظم الشیخ نوری محمد احمد علی پہلی بارکراچی پہنچ گئے

روضہ رسولﷺ کے منتظم الشیخ نوری محمد احمد علی پہلی بارکراچی پہنچ گئے

کراچی…روضہ رسولﷺ کے منتظم الشیخ نوری محمد احمد علی پہلی بارکراچی پہنچ گئے، اس موقع پر میمن خدمت فورم کے حاجی مسعود پاریکھ اور دیگر شخصیات نے ان کا استقبال کیا۔ ذرائع کے مطابق الشیخ نوری محمد احمد علی اویس مظفر اور میمن خدمت فورم کی دعوت پر آئے ہیں۔ مترجم یوسف ابراہیم مستولی کا کہنا ہے کہ متولی روضہ رسول امن کا پیغام لے کر آئے ہیں۔

مزید خبریں :