14 فروری ، 2014
کراچی…بریگیڈ تھانے کی حدود میں شوہرنے بیوی اور ساس کا گلا کاٹ دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم اسرار کی ساس ہلاک جبکہ بیوی شدید زخمی ہے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ملزم اوراس کی بیوی میں ایک ہفتے قبل علیحدگی ہوئی تھی۔