14 فروری ، 2014
کراچی…کراچی کے علاقے کورنگی میں میں دھماکا ہوا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی میں دھماکا ہوا ہے جس کے بعد سیکورٹی اہلکاروں کو علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ فوری طور پر دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی۔