14 فروری ، 2014
تربت … تربت میں دھماکا ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے مند میں دھماکا ہوا ہے ، تاہم فوری طور پر دھماکے کی نوعیت اور اس سے ہونے والے نقصان کا تعین نہیں ہوسکا ہے۔