14 فروری ، 2014
لاہور…لاہور میں پولیس نے ایئرپورٹ سے باہرآنے والے افراد کو لوٹنے والا گروہ گرفتار کیا ہے۔پولیس کے مطابق 8رکنی گروہ غیرملکی افراد پر مشتمل ہے۔