14 فروری ، 2014
پشاور…بڈھ بیرکے علاقے کگاوالہ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور بچی زخمی ہوگئیں۔ ریسکیوذرائع کے مطابق امدادی ٹیموں نے زخمی خاتون اور بچی کو اسپتال منتقل کیا۔