14 فروری ، 2014
پشاور…مذاکرات کے دوران طالبان کمیٹی اور ترجمان طالبان شاہداللہ شاہدکاٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق طالبان کمیٹی نے ترجمان طالبان کوفائربندی کے حکومتی کمیٹی کے مطالبے سے آگاہ کیا۔