پاکستان
17 فروری ، 2014

جرمنی میں پاکستانی سفیر عبد الباسط بھارت میں ہائی کمشنرتعینات

جرمنی میں پاکستانی سفیر عبد الباسط بھارت میں ہائی کمشنرتعینات

اسلام آباد…جرمنی میں پاکستان کے سفیر عبد الباسط کو بھارت میں پاکستان کا نیا ہائی کمشنرتعینات کردیاگیاہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق عبدالباسط مئی 2012 سے جرمنی میں پاکستان کے سفیر کے طورپرذمہ داریاں اداکررہے ہیں ، وہ دفترخارجہ کے ترجمان بھی رہ چکے ہیں۔

مزید خبریں :