18 فروری ، 2014
آکسفورڈ… سیلاب سے متاثر برطانیہ کے شہر آکسفورڈ میں تجارتی سرگرمیاں بھی ماند پڑگئی ہیں۔ پاکستانی دکانداروں کا کہنا ہے کہ پانچ ہفتے سے جاری آندھی، بارشوں اور سیلاب نے ان کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔