پاکستان
11 جنوری ، 2012

جمشیددستی کا پیپلز پارٹی چھوڑنے ،قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا اعلان

جمشیددستی کا پیپلز پارٹی چھوڑنے ،قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا اعلان

لاہور… پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جمشید دستی کا کہنا تھا کہ انکا استعفیٰ پارٹی قیادت کے پاس پہنچ چکا ہے اور وہ قومی اسمبلی کی نشست سے بھی مستعفی ہو رہے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ وہ آزاد حیثیت میں حنا ربانی کھر کے حلقے سے الیکشن لڑیں گے جنہیں، بقول انکے، مظفر گڑھ میں سیاہ سفید کا مالک بنا دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :