پاکستان
19 فروری ، 2014

اورنگی ٹاوٴن میں گاڑی پر فائرنگ، جوابی فائرنگ سے حملہ آور ہلاک

 اورنگی ٹاوٴن میں گاڑی پر فائرنگ، جوابی فائرنگ سے حملہ آور ہلاک

کراچی… اورنگی ٹاوٴن میں قطر اسپتال کے قریب گاڑی پر فائرنگ کی گئی ، جوابی فائرنگ سے حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق گاڑی میں 2 پولیس اہلکار سوار تھے، جوابی فائرنگ سے ملزم ہلاک ہوگیا، ملزم کا ٹارگٹ پولیس اہلکار تھے، تاہم ملزم کی شناخت کی جارہی ہے۔

مزید خبریں :