19 فروری ، 2014
کراچی…کراچی کے علاقے لیاری ایکسپریس وے سے ماڑی پور آنے والا منی ٹرک الٹ گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔