19 فروری ، 2014
لندن …لندن میں منی لانڈرنگ کیس میں ایک اورپاکستانی نژادشہری سے تفتیش کی گئی ہے۔اسکاٹ لینڈیارڈذرائع کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں چوتھے شخص سے تفتیش کی گئی، پاکستانی نژاد شہری سے 7گھنٹے تک تفتیش کی گئی،جس کی عمر 50سال کے قریب ہے تاہم مذکورہ شخص کا نام ظاہر نہیں کیا گیا۔