پاکستان
20 فروری ، 2014

کراچی:پیرصدرالدین شاہ راشدی کی وزیراعلیٰ سند ھ سے ملاقات

کراچی:پیرصدرالدین شاہ راشدی کی وزیراعلیٰ سند ھ سے ملاقات

کراچی…مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما پیرصدرالدین شاہ راشدی نے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں مسلم لیگ فنکشنل اور پیپلز پارٹی کے درمیان مختلف امور پر گفتگو کی ہے۔ ذرائع کے مطابق فنکشنل لیگ کے رہنما صدر الدین شاہ راشدی پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کے لیے دبئی بھی جائیں گے۔

مزید خبریں :