پاکستان
20 فروری ، 2014

پولیس یا شہریوں پر حملہ کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروئی ہوگی:شاہد حیات

پولیس یا شہریوں پر حملہ کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروئی ہوگی:شاہد حیات

کراچی…کراچی پولیس چیف شاہد حیات نے کہا ہے کہ پولیس یا شہریوں پر حملہ کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروئی ہوگی۔شمالی وزیرستان میں فضائی حملوں کے دوران کراچی میں بس پر حملہ کرکے 15پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے ماسٹر مائنڈدہشت گرد کے مارے جانے کی خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے جیو نیوزسے گفتگو کے دوران کراچی پولیس چیف شاہد حیات کا کہنا تھا کہ پولیس یا عام شہریوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے والوں کے خلاف سخت کارروئی کریں گے۔

مزید خبریں :