21 فروری ، 2014
کراچی…پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے لگتا ہے کہ شاہد اللہ شاہد نے آئین نہیں پڑھا،تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کے بیان پر بلاول بھٹو زرداری نے اپنے سوشل اکاوٴنٹ پر بیان جاری کیا ہے کہ لگتا ہے شاہد اللہ شاہد نے آئین نہیں پڑھا، حقیقت یہ ہے کہ کالعدم تحریک طالبان میں خود کوئی چیز اسلامی نہیں۔