پاکستان
22 فروری ، 2014

ہنگو:تحصیل ٹل میں سیکورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ،6 دہشت گرد ہلاک

ہنگو:تحصیل ٹل میں سیکورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ،6 دہشت گرد ہلاک

ہنگو…ہنگو کی تحصیل ٹل میں سیکورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق گن شپ ہیلی کاپٹرز نے تحصیل ٹل کے علاقوں درسمند اور تورا اوڑی میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پرشیلنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق کارروائی میں 4 گن شپ ہیلی کاپٹرز نے حصہ لیا۔ ذرائع نے بتایا کہ فورسز کی شیلنگ ابھی جاری ہے اور ہلاکتوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

مزید خبریں :