پاکستان
22 فروری ، 2014

آزاد کشمیر: ضمنی انتخاب،پولنگ اسٹیشنز پرمشتعل افراد کا دھاوا

آزاد کشمیر: ضمنی انتخاب،پولنگ اسٹیشنز پرمشتعل افراد کا دھاوا

کوٹلی …آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی میں حلقہ ایل اے 22 بلوچ کے ضمنی انتخاب کے دوران پولنگ اسٹیشنز سہر پلالا پرمشتعل افراد نے دھاوا بول دیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے بیلٹ بکس چھین کر ووٹ جلا دیے۔ اس دوران ہونے والے تشدد سے ایک پولیس اہل کار زخمی ہوگیا۔

مزید خبریں :