22 فروری ، 2014
جہلم…بلوچستان کے لاپتا افراد کی بازیابی کے لئے کوئٹہ سے چلنے والا پیدل قافلہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے، قافلے کو سرائے عالمگیر کے قریب ہراساں کیا گیا۔قافلے کے شرکاء نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ دھمکیوں کے باوجود وہ اپنا سفر جاری رکھیں گے اور اسلام آباد پہنچیں گے۔