پاکستان
22 فروری ، 2014

لاہور:8 افراد کا قتل، واردات میں استعمال ہونے والا ہتھورا مل گیا

لاہور:8 افراد کا قتل، واردات میں استعمال ہونے والا ہتھورا مل گیا

لاہور…لاہورکے جوہر ٹاوٴن میں 8 افراد کے قتلکی بہیمانہ واردات میں مبینہ طور پر استعمال ہونے والا ہتھورا پولیس کو مل گیا۔ہتھوڑے کے دستے پر خون کے واضح دھبے ہیں۔یہ شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ نذیرنے اسی ہتھوڑے سے خاندان کے 7افراد کو قتل کیا۔

مزید خبریں :