22 فروری ، 2014
کراچی…مسلم لیگ فنکشنل کے صدرپیرصدرالدین شاہ نے امتیازشیخ کااستعفیٰ منظورکرلیا۔پیر صدر الدین شاہ راشدی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نواب راشد علی خان کوپارٹی کامقام جنرل سیکریٹری جنرل بنایاہے،کسی کو اگر ذاتی مصروفیات سے استعفیٰ دینا ہے تو میں روک نہیں سکتا۔