23 فروری ، 2014
لاہور…حامد خان گروپ کے شفقت چوہان 4ہزار964ووٹ لے کرلاہورہائی کورٹ بارایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے۔ ان کے مد مقابل عاصمہ جہانگیرگروپ کے چودھری محمد نعیم نے ایک ہزار746ووٹ حاصل کیے۔جبکہ میاں احمد چھچھر 2ہزار393ووٹ لے کر سیکریٹری اور عامرجلیل صدیقی 3 ہزار610 ووٹ لے کرنائب صدر منتخب ہوگئے ۔