پاکستان
23 فروری ، 2014

خیبر ایجنسی: تیراہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

خیبر ایجنسی: تیراہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پشاور…خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔ سیکورٹی حکام کے مطابق وادی تیراہ میں آج صبح دہشت گردوں کے ٹھکانوں پرفضائی حملے کیے گئے جس کے دوران متعدد دہشت گرد مارے گئے، کارروائی میں بم بنانے والی فیکٹری بھی تباہ کردی گئی۔

مزید خبریں :