پاکستان
23 فروری ، 2014

سندھ رینجرز نے ایم کیو ایم کی ریلی کی حمایت کردی

سندھ رینجرز نے ایم کیو ایم کی ریلی کی حمایت کردی

کراچی…سندھ رینجرز نے ایم کیو ایم کی پاک فوج سے اظہار یکجہتی ریلی کی حمایت کردی۔ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ پاکستان رینجرز ریلی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، رابطہ کمیٹی، عہدے داران اور ریلی کے شرکاء کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، دعا ہے کہ خدا ہمیں اس جنگ میں ثابت قدم رکھے۔

مزید خبریں :