پاکستان
24 فروری ، 2014

پشاور:تھانہ فقیر آباد کی حدود میں دھماکا2افراد زخمی

پشاور:تھانہ فقیر آباد کی حدود میں دھماکا2افراد زخمی

پشاور…پشاو ر میں تھانہ فقیر آباد کی حدود میں دھماکے سے دوافراد زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق دھماکا تھانہ فقیر آباد کی حدود میں افغان کا لونی کی گلی نمبر 8 میں گھر کے سامنے ہو ا،واقعہ میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کے 40 منٹ بعد بھی ریسیکو اور پولیس اہلکار جائے وقوع پر نہیں پہنچے۔

مزید خبریں :