پاکستان
21 جنوری ، 2012

انشاء اللہ جیت سچ کی ہو گی،حسین حقانی

انشاء اللہ جیت سچ کی ہو گی،حسین حقانی

اسلام آباد……میمو گیٹ اسیکنڈل کے مرکزی کردار حسین حقانی نے کہا ہے کہ انشاء اللہ جیت سچ کی ہو گی اور پاکستان میں جمہوریت پروان چڑھے گی ، انہوں نے ٹوئٹر پر نیا شعری پیغام بھی بجھوایا ہے ۔
حسین حقانی نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ
میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے، ہوا کسی کی نہیں

میں وہاں ہوں جہاں جہاں تم ہو
تم کرو گے کہاں کہاں سے گریز

مزید خبریں :