دنیا
26 فروری ، 2014

گیس پائپ لائن منصوبے میں معاہدے کی پاسداری کی،ایرانی نائب وزیرتیل

گیس پائپ لائن منصوبے میں معاہدے کی پاسداری کی،ایرانی نائب وزیرتیل

تہران…ایرانی نائب وزیرتیل علی مجیدی نے کہا ہے کہ گیس پائپ لائن منصوبے میں ایران نے معاہدے کی پاسداری کی، امید ہے پاکستان بھی معاہدے کا احترام کرے گا۔ ایرانی نائب وزیرتیل کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو منصوبے میں اپنی طرف کا کام تیزی سے مکمل کرنا ہوگا، پاکستان نے ایران پر عائد پابندیوں کے باوجود منصوبے پر دستخط کیے۔

مزید خبریں :