کھیل
28 فروری ، 2014

شعیب اخترکا دبئی کے اسپتال میں پتے کا آپریشن

 شعیب اخترکا دبئی کے اسپتال میں پتے کا آپریشن

دبئی… سابق فاسٹ بولر شعیب اخترکا دبئی کے اسپتال میں پتے کا آپریشن کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شعیب اختر کو پتے میں تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا اور درد میں شدت کے باعث آپریشن کیا گیا،شعیب اختر کی طبیعت اب بہتر ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ شعیب اخترکو آج اسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے گا۔

مزید خبریں :