کھیل
28 فروری ، 2014

پی سی بی تحقیقاتی کمیٹی نے ٹی20میچ فکسنگ کے شواہد ناکافی قرار دیدیے

پی سی بی تحقیقاتی کمیٹی نے ٹی20میچ فکسنگ کے شواہد ناکافی قرار دیدیے

کراچی…پاکستان کرکٹ بورڈ کی تحقیقاتی کمیٹی نے ٹی20کپ میں میچ فکسنگ کے شواہد ناکافی قرار دے دیے۔ پی سی بی نے کراچی اور سیالکوٹ کے میچ کے فکس ہونے کے الزامات پر کمیٹی تشکیل دی تھی۔ پی سی بی کمیٹی نے موٴقف اختیار کیا کہ سیالکوٹ اسٹالینز اور کراچی ڈولفنز کا میچ فکس ہونے کے ثبوت ناکافی ہیں، کوئی فریق نئے شواہد دے سکتا ہے تو دوبارہ تحقیقات کی جاسکتی ہیں۔

مزید خبریں :