03 مارچ ، 2014
کیو…غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کے نیول چیف نے کریمیا میں روس کے حامی حکام کی حمایت کااعلان کردیا۔ نیول چیف نے کہا ہے کہ انہوں نے کریمیا کے کمانڈر انچیف کے احکامات پر عمل کرنے کا حلف لے لیا۔