کھیل
03 مارچ ، 2014

ایشیا کپ: سری لنکا کا افغانستان کو جیت کیلئے 254 رنز کا ہدف

ایشیا کپ: سری لنکا کا افغانستان کو جیت کیلئے 254 رنز کا ہدف

میرپور،ڈھاکا… بنگلادیش میں جاری ایشیا کپ 2014ء میں آج سری لنکا اور افغانستان کے درمیان ہونے والے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو جیت کے لیے 254 رنز کا ہدف دے دیا۔اس سے قبل سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا نے 50اوورز میں 6کھلاڑیوں کے نقصان پر 253رنز اسکور کیے۔نمایاں اسکورر کمارسنگاکارا تھے جنہوں نے 76رنز بنائے۔

مزید خبریں :