کھیل
04 مارچ ، 2014

ایشیا کپ ، پاکستان کے بولر عبد الرحمان کو امپائر نے بولنگ سے روک دیا

ایشیا کپ ، پاکستان کے بولر عبد الرحمان کو امپائر نے بولنگ سے روک دیا

ڈھاکا…ایشیا کپ میں پاکستان کے بولر عبد الرحمان کو امپائر نے بنگلہ دیش کے خلاف بولنگ سے روک دیا،عبدالرحمان اپنے پہلے ہی اوور میں لائن و لینتھ بھول گئے انہوں نے 2 مسلسل نو بال کیں جبکہ ،2 فل ٹاس گیندیں کیں جس پرامپائر نے انہیں بولنگ سے روک دیا جس کے بعد اب وہ اس مقابلے میں بولنگ نہیں کر سکیں گے،عبدالرحمان کا اوور فواد عالم مکمل کر رہے ہیں۔

مزید خبریں :