دنیا
07 مارچ ، 2014

سعودی عرب :دھماکوں میں ملوث 3مجرموں کو سزائے موت سنادی گئی

سعودی عرب :دھماکوں میں ملوث 3مجرموں کو سزائے موت سنادی گئی

ریاض…سعودی عرب کی خصوصی فوجی عدالت نے دھماکوں میں ملوث 3مجرموں کو سزائے موت سنادی۔ سعودی میڈیا کے مطابق سزائے موت پانے والوں میں 2سعودی شہری ہیں جبکہ ایک کا تعلق کویت سے ہے۔ تینوں مجرم مئی 2003ء میں ریاض میں ہونے والے دھماکے میں ملوث تھے۔

مزید خبریں :