پاکستان
07 مارچ ، 2014

کراچی: نیو ٹاوٴن سے شرمیلا فاروقی کی سرکاری گاڑی چھین لی گئی

کراچی: نیو ٹاوٴن سے شرمیلا فاروقی کی سرکاری گاڑی چھین لی گئی

کراچی…کراچی کے علاقے نیو ٹاوٴن سے مشیر ِوزیراعلیٰ سندھ شرمیلا فاروقی کی سرکاری گاڑی چھین لی گئی۔ایس پی گلشن اقبال تنویر حسین کا کہنا ہے کہ جس وقت گاڑی چھیننے کی واردات ہوئی اس وقت گاڑی میں شرمیلا فاروقی موجود نہیں تھیں،گاڑی شرمیلا فاروقی کے ڈرائیور سے چھینی گئی ہے، گاڑی کا نمبر جی ایس اے 388 ہے۔

مزید خبریں :