پاکستان
08 مارچ ، 2014

آرمی چیف کی وزیرخزانہ سے ملاقات،دفاعی بجٹ پر بات چیت

آرمی چیف کی وزیرخزانہ سے ملاقات،دفاعی بجٹ پر بات چیت

اسلام آباد…آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے آئندہ مالی سال کے دفاعی بجٹ پر بات چیت کی ہے۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اس موقع پر بتایا کہ سیکیورٹی صورتِ حال کے پیشِ نظر دفاعی ضروریات پوری کی جائیں گی، دفاعی بجٹ کے لیے ضروری وسائل فراہم کیے جائیں گے۔

مزید خبریں :