08 مارچ ، 2014
لاہور…لاہور میں سی آئی اے پولیس نے ایک کارروائی کے دوران اسلحے سے بھرا ٹرک پکڑ لیا۔ سی آئی اے پولیس ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ میں ایک کارروائی کے دوران اسلحے سے بھرا ٹرک برآمد ہوا ہے۔ پولیس اس حوالے سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔