دنیا
08 مارچ ، 2014

لندن: گھر سے دھماکا خیز مواد برآمد،ایک شخص گرفتار

لندن: گھر سے دھماکا خیز مواد برآمد،ایک شخص گرفتار

لندن…لندن کے علاقے ساوٴتھ یارکشائر میں ایک گھر سے دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی پولیس نے 55سال کے ایک شخص کو بھی گرفتار کرلیا ہے جبکہ پولیس نے اطراف کے 50 گھروں کو بھی خالی کرالیا۔

مزید خبریں :