پاکستان
09 مارچ ، 2014

بولان:ڈھاڈر میں کوئٹہ سبی شاہراہ پردھماکا،پل کو نقصان

بولان:ڈھاڈر میں کوئٹہ سبی شاہراہ پردھماکا،پل کو نقصان

بولان …بولان کے علاقے ڈھاڈر میں کوئٹہ سبی شاہراہ پردھماکے کے نتیجے میں پل کو نقصان اورٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی ہے۔لیویز ذرائع کے مطابق دھماکہ ڈھاڈرکے علاقے گوکرت میں کوئٹہ سبی شاہراہ پر بنائے گئے پل کے نیچے ہوا، نامعلوم افراد نے پل کے نیچے دھماکہ خیز مواد نصب کررکھا تھا کہ جس سے دھماکہ ہوگیا اور پل کو نقصان پہنچا، دھماکے سے کوئٹہ سبی شاہراہ پرٹریفک معطل ہوگئی ہے۔

مزید خبریں :