پاکستان
09 مارچ ، 2014

لاہورمیں ڈاکو ؤں نے تاجر کو لاکھوں روپے کے سونے سے محروم کردیا

لاہور…لاہورکے علاقے اچھرہ میں ڈاکو ؤں نے تاجر کو لاکھوں روپے مالیت کے سونے سے محروم کردیا پولیس کے مطابق مزنگ کا رہائشی سونے کا تاجر اچھر ہ کی طرف جارہاتھا کہ ڈاکووٴں نے اسے گن پوائنٹ پر روک کر لاکھوں روپے کا سونا چھین لیا۔ ڈکیتی میں مزاحمت پر تاجر منصور کا ساتھی ڈاکووٴں کی گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔ تاجر نے کارروائی کے لیے پولیس کو درخواست دیدی ۔

مزید خبریں :