پاکستان
09 مارچ ، 2014

پشاور کے پوش علاقے حیات آباد سے 13 سالہ افغان لڑکا اغواء

پشاور…پشاور کے پوش علاقہ حیات آباد سے 13 سالہ افغان لڑکے کو اغواء کرلیاگیا۔ پولیس کے مطابق حیات آباد فیز تھری میں تیرہ سالہ افغان لڑکے ممتاز کو گھر کے باہر سے اغواء کیاگیا۔ اغواء کار لڑکے کوزبردستی گاڑی میں ڈال کر فرار ہوگئے۔مغوی کی تلاش کیلئے علاقہ میں سرچ آْپریشن جاری ہے۔

مزید خبریں :