پاکستان
11 مارچ ، 2014

پنجاب اسمبلی :قائد الطاف حسین کے بیان کیخلاف متفقہ قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی :قائد الطاف حسین کے بیان کیخلاف متفقہ قرارداد منظور

لاہور…پنجاب اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے بیان کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کی گئی ہے۔ بیان کے خلاف قرارداد اپوزیشن لیڈرمیاں محمودالرشید نے پیش کی۔تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر میاں محمودالرشیدنے قرارداد پیش کرتے ہوئے کہا کہ الطاف حسین نے فوج کے ٹیک اوور سے متعلق بیان دیا تھا،جس کی ہم مذمت کرتے ہیں،ایوان ایسی کسی بھی سوچ کی مخالفت کرتارہے گا۔قرار داد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔

مزید خبریں :