پاکستان
11 مارچ ، 2014

کراچی:کورنگی کراسنگ پر بس کی موٹرسائیکل کوٹکر،2 افرادجاں بحق

کراچی:کورنگی کراسنگ پر بس کی موٹرسائیکل کوٹکر،2 افرادجاں بحق

کراچی…کراچی کے علاقے کورنگی میں ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کورنگی کراسنگ کے قریب ایک بس نے موٹرسائیکل کوٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 2 افرادجاں بحق ہوگئے۔حادثے کے بعد مشتعل افراد نے بس کو آگ لگا دی۔ جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :