پاکستان
11 مارچ ، 2014

ایف آئی اے نے سابق قائم مقام چیئرمین پیمرا عبد الجبار کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے سابق قائم مقام چیئرمین پیمرا عبد الجبار کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد…ایف آئی اے نے سابق قائم مقام چیئرمین پیمرا عبد الجبار کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق عبدالجبار کے ساتھ ان کے تین ساتھیوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے، عبد الجبار پر پیمرا میں غیر قانونی بھرتیوں اور بے ضابطگیوں کا الزام ہے۔

مزید خبریں :